یکم اپریل سے اب تک 1355 افغانی ڈی پورٹ کر دئیے گئے

Share

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان شہریوں کو طورخم سرحد کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔خیبر پختون خوا کے محکمۂ داخلہ کے مطابق اتوار کو طورخم کے راستے 876 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈز کو واپس بھیجا گیا جبکہ یکم اپریل سے اب تک 1 ہزار 355 تارکینِ وطن کو بھیجا جا چکا ہے. پنجاب میں اتوار کو 1 ہزار 47 افغان شہریوں کوحراست میں لے کر خیبر پختون خوا روانہ کیا گیا۔دوسری جانب آج 1 ہزار 47 افغان مہاجرین کو طورخم سے افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar