Crime

عمران خان کی نااہلی کے بعد سلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ریڈ زون میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت …

Read More »

رہنما تحریک انصاف حامد زمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی بینکنگ جرائم کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی ممبر حامد زمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔لاہور کی بینکنگ جرائم کی عدالت محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائے گی۔دورانِ سماعت ایف آئی اے …

Read More »

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی لیاری میں کارروائی، پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم اسلحے سمیت گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے لیاری کے علاقے کلری میں ایک کارروائی کے دوران ملزم گلزار علی کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے انچارج انویسٹی گیشن چوہدری غلام صفدر کے مطابق ملزم 2 روز قبل پاک کالونی کے علاقے بڑا بورڈ میں ڈکیتی …

Read More »

سی ٹی ڈی نے اسلام آباد سےٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے، دہشتگردی کا سامان برآمد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ۔ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے، ملزمان شیر عالم اور حمزہ عرف غازی الرحمان سے ڈیٹونیٹر، بیٹریاں، بارودی مواد برآمد کی گئیںسی …

Read More »

سائفر سازش کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے طلب

سائفر انکوائری کے سلسلے میں سابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو ایف آئی اےنے پوچھ گچھ کے لئے طلب کر. لیا ہے، ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 25  اکتوبر کو طلبی کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس …

Read More »

پولیس حراست میں نوجوان کا قتل، لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا

کراچی میں پولیس حراست میں قتل نوجوان کے لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔پولیس نے چوبیس سالہ شکیل کو کھوڑی گارڈن سے اٹھانے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔32 سال بعد مقتول کے لواحقین کو عدالتی حکم پر ہرجانے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔عدالتی حکم پرمقتول شکیل …

Read More »

تحریک انصاف کے دور حکومت میں اربوں روپے کی ریلوے جائیدادوں پر قبضوں کا انکشاف

کراچی سے خیبر تک اربوں روپے کی پاکستان ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کا انکشاف سامنے آیا ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پی ٹی آئی دور میں 23 ارب مالیت کی 9 ہزار 983 کنال پر نئے قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات …

Read More »

مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص سے گرفتار

: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ملزم نے حلقہ این اے 108 کی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب …

Read More »

کوئی بھی آئین وقانون کی خلاف ورزی نہ کرے، ورنہ اس کے نتائج ہوں گے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نےعمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملکی قیادت میں سے کوئی بھی آئین و قانون کی خلاف ورزی نہ کرے، دوسری صورتحال میں اس کے نتائج ہوں گے۔سپریم کورٹ کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی …

Read More »

نواز لیگ سرائے عالمگیر کا صدر اغوا کے بعد قتل

مسلم لیگ نواز سرائے عالمگیر کے صدر راجہ رؤف کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ 6 ڈاکو سابق چیئرمین یونین کونسل سرائے عالمگیر راجہ رؤف کے گھر میں داخل ہوئے، لوٹ مار کے بعد ڈاکو راجہ رؤف کو ساتھ …

Read More »
Skip to toolbar