سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد بنائی گئی الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہو گا۔ کمیٹی اپنی تحقیقاتی رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی، تحقیقاتی کمیٹی سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر اپنی رپورٹ کو حتمی شکل …
Read More »Crime
لاہور میں گینگسٹر وار : 32 سالہ دشمنی نے ایک اور ڈان کو موت دے دی
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں فائرنگ کر کے 20 جنوری 2010 کو بدنام زمانہ گینگسٹر عارف امیر عرف ٹیپو ٹرکاں والا کو قتل کر دیا گیا تھا ،اس فائرنگ کے نتیجے میں زخموں سے چور ٹیپو ٹرکاں والا کو لاہور کے میو اسپتال منتقل کیا گیا …
Read More »سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات عائد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراض دائر کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اپیلوں پر اعتراض دائر کیے جانے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا نے اعتراضات دورکرنے کے …
Read More »گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ رضوانہ پھر ہسپتال داخل
اسلام آباد میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ رضوانہ کو پھر جنرل اسپتال لاہور میں داخل کرادیا گیا۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق تشدد کا شکارگھریلو ملازمہ رضوانہ کو چند ماہ قبل صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا تھا۔تین ہفتے قبل بازو میں تکلیف کے باعث رضوانہ کو دوبارہ …
Read More »سانحہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار
لاہور ہائیکورٹ نے 9 سانحہ مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست …
Read More »پنجاب کابینہ نے لیاقت چٹھہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی منظوری دے دی
نگراں پنجاب کابینہ نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دے دی۔سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے الیکشن 2024ء کے نتائج میں دھاندلی کے الزامات لگائے تھے، جس پر نگراں پنجاب کابینہ اجلاس میں غور کیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے …
Read More »گھریلو جھگڑے پر ملزم کی فائرنگ، والد سمیت 12 رشے دار جاں بحق
ایران میں ایک شخص نے اہلخانہ سمیت 12 رشے داروں کو قتل کردیا.امریکی میڈیا کے مطابق گھریلو جھگڑے پر 12 افراد کے قتل کا واقعہ کرمان میں پیش آیا، 30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولین میں بچے …
Read More »الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن گرفتار
عام انتخابات 2024 میں دھاندلی کے الزامات پر مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کو گرفتار کر لیا گیا۔سی پی او راولپنڈی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق پولیس …
Read More »موزمبیق: کئی گرجا گھر، مسیحیوں کے مکانات جلا دئیے گئے
موزمبیق میں کئی گرجا گھروں اور مسیحی کمیونٹی کے مکانات کو آگ لگا دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق موزمبیق کے کابودیلگادو صوبے میں کیے گئے حملوں میں کئی افراد قتل کر دیے گئے۔حملوں کے دوران کچھ افراد کو یرغمال بھی بنا لیا گیا، جبکہ سیکڑوں افراد بے گھر …
Read More »بھٹو کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ سماعت پر عدالتی معاونین سے تحریری دلائل طلب کیے تھے
Read More »