اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں۔ٹیریان وائٹ کیس کے فیصلے پراسلام آباد ہائیکورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف محمد ساجد کی …
Read More »Crime
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
سلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے …
Read More »پشاور میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے ایمبولینس کو آگ لگا دی
پشاور میں شیرشاہ روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روکا، مریض کو اُتارا اور ایمبولینس کو توڑ پھوڑ کے بعد اسے نذر آتش کر دیا، مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت پر بھی دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر سرکاری سامان …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا …
Read More »پشاور میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی
پشاور میں پی ٹی آئی کے مشتعل شرپسندوں کی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی گئی۔پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد پشاور پولیس کی طرف سے شرپسندوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی، اس …
Read More »نیب نے زلفی بخاری، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی
قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورپی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب عدالت پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہے …
Read More »شرپسندوں سے نپٹنے کے لیے خیبرپختونخوا، پنجاب میں پاک فوج کو طلب کر لیا
محکمہ داخلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مطابق پنجاب میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کر لی گئی ہے۔ پاک آرمی ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پاک فوج کی دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں پاک فوج امن وامان قائم …
Read More »ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے عمر بھر پچھتائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے قوم سے وعدہ ہے کہ ریاست پاکستان پر حملے میں ملوث کسی فردکوبھی نہیں چھوڑیں گے۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی جس پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خاتون صحافی سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار
امریکی جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون صحافی اور کالم نگار جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دے دیا ہے ۔جین کیرول نے الزام لگایا تھا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 برس پہلے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، خاتون کی عمر …
Read More »اینٹی کرپشن نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کےگھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج صبح 4:30 بجے عمر چیمہ کو حراست میں لیا۔۔دوران گرفتاری اینٹی کرپشن …
Read More »