Crime

پی ٹی آئی کے 18 اہم. رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک، الیکشن لڑنے سے بھی محروم

تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈبلاک کردیےگئے۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شامل تفتیش اور انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہ ہونے پر شناختی کارڈ بلاک کرنے کی …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف سابق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی اور ریمارکس دیے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہے، اس عدالت کا دائرہ اختیار اسلام آباد اور راولپنڈی کا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کیس …

Read More »

جیل حکام کاعمران خان کو پیش کرنے سے معذرت، غیر شرعی نکاح کیس کا اوپن ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت جاری ہے، سینئر سول جج قدرت اللہ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔درخواست گزار خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کے معاون وکیل عدالت میں پیش …

Read More »

دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا جاں بحق

سیالکوٹ کے تھانہ ستراہ کی حدود میں شادی کی تقریب سوگ میں بدل گئی، پسرور سے آئی بارات کا دلہا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا۔ دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا کو دل کا دورہ پڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گاؤں ادوکی کھیرے کا نعیم دلہن …

Read More »

ایف آئی اے فرح شہزادی کے بچوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کرے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی۔دوران سماعت ایف آئی اے نے …

Read More »

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 اافراد اغوا

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں تنگوانی لنک روڈ پر ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔کندھ کوٹ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ 1 …

Read More »

امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی سے کار ٹکرا گئی

امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش …

Read More »

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے دور کی خفیہ دستاویزات جاری، اہم انکشافات

امریکہ کی جانب سے جاری کردہ نئی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر جمی کارٹر نے سوویت یونین کے خلاف افغان مجاہدین کیلئے ’مہلک فوجی امداد‘ منظور کی تھی، جس میں ضرورت پڑنے پر کسی تیسرے ملک کے ذریعے مجاہدین کوتربیت دینے کی اجازت بھی شامل ہے۔سینیٹر …

Read More »

شادی کیلئے پرانی شیروانی کیوں دی؟ دلہا عدالت پہنچ گیا

شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک نے نئی شیروانی تیار کرنے کے لیے 20 ہزار روپے …

Read More »

سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد

پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی …

Read More »
Skip to toolbar