دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا جاں بحق

Share

سیالکوٹ کے تھانہ ستراہ کی حدود میں شادی کی تقریب سوگ میں بدل گئی، پسرور سے آئی بارات کا دلہا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا۔

دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا کو دل کا دورہ پڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گاؤں ادوکی کھیرے کا نعیم دلہن بیاہنے شادی ہال پہنچا تھا

دولہے کی موت سے شادی ہال میں کہرام مچ گیا۔دولہے کو مقامی اسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …