اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی

Share

تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا، اور پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ سوہان یونین کونسل گلی نمبر 5 کے پاس گھر میں پیش آیا، جہاں لڑکے نے گھر میں گھس کر ایک طالبہ کو گولی مار دی، جس کی شناخت طوبہ شہزادی کے نام سے ہوئی، جب کہ لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔تاہم پولیس دوسرے رخ پر بھی کام کر رہی ہے کہ ایک ہی گھر میں دونوں کا قتل کن. وجوہات کی بنا پر ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar