اسلام آباد ہائیکورٹ آج دوران عدت نکاح کیس سے متعلق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے۔عدالت نے شکایت کنندہ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر رکھا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاور مانیکا …
Read More »Crime
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل بینچ نے سماعت کی جس کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان …
Read More »منی للانڈنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو 43سال سزا
راولپنڈی نے مقامی عدالت نے انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو 43 سال قید بامشقت اور 6کروڑ 13 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔مجرم عزیز احمد کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی۔ملزم کے خلاف ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں …
Read More »پولیس کا چھاپہ، انتہائی مطلوب حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب
نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کے لیے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، تاہم، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو ان …
Read More »دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔سرحدی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر حملہ کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جھنگی …
Read More »عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی
الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کردی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت …
Read More »ایک لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش نے 76 افراد کی جان لے لی گئی
جنوبی افریقا میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے گزشتہ برس صرف ایک قتل چھپانے کے لیے عمارت کو آگ لگائی اور اس میں 76 افراد جل مرے۔ ان میں 12 بچے بھی شامل تھے۔ 100 سے زائد افراد بُری طرح جھلس گئے تھے۔ملزم نے اعترافِ …
Read More »لاہور میں وکلاء کی ہڑتال، عدالتوں کی تالابندی جاری
لاہور کی سول کورٹس اور فیملی کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے فیصلے کے خلاف سیشن کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال کئی روز سے جاری ہے ، تالہ بندی کے باعث دور دراز سے آئے سائلین مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں ۔لاہور بار ایسوسی ایشن …
Read More »مسجد کے باہر انتہا پسند ہندوؤں کی نعرے بازی، تصادم کے بعد موٹر سائیکلیں چھوڑ کرفرار
دہلی کے علاقے کالندی کنج میں پولیس نے دو گروہوں میں تصادم کے بعد سات افراد کو گرفتار کرلیاموٹر سائیکلوں پرسوار انتہا پسند ہندوؤں نے ایک ریلی نکالی اور مسجد کے نزدیک پہنچ کر نعرے بازی۔ انہوں نے انتہا پسند ہندو گروپوں میں مقبول زعفرانی رنگ کے جھنڈے بھی اٹھا …
Read More »بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر واقع نجی بینک سے ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا کر ساڑے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار …
Read More »