چمن کے علاقے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو گیا، نہوں نے کہا کہ بم …
Read More »Crime
کرم ایجنسی : فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، 10 روز میں ہلاکتیں 124 ہوگئیں
ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق 10 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی ہے جبکہ 178 زخمی ہوئے ہیں۔علاقے میں موبائل، انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔علاقے میں مرکزی …
Read More »لاہورسے 11دہشتگرد گرفتار، اہم سرکاری عمارت کو نشانہ تھی
لاہور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے ہیں، دہشت گرد لاہور میں اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے، گرفتار …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا، انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ دیے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعے کو معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ جوڈیشل تحویل …
Read More »باپ بیٹے کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی
گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد کی عدالت نے دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم جہانزیب کو 2 بار سزائے موت سنادی اور 10لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیاعلاوہ ازیں عدالت نے عدم ثبوت پر 4 افراد کو مقدمے سے بری کردیا۔پولیس …
Read More »تہرے قتل کیس میں ملزمان کو 3،3 بار سزائے موت، 15،15 لاکھ جرمانہ
لاہور کی سیشن عدالت نے تہرے قتل کیس کے دو ملزمان کو تین، تین بار سزائے موت اور 15،15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج افتخار حسین نے تہرے قتل کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے تمام تر شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی …
Read More »عدالت کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی، شیر افضل مروت اپنے وکیل ریاست …
Read More »علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مانسہرہ سے پشاور پہنچے۔26 نومبر کو علی …
Read More »سانحہ 9مئی مقدمات: عدم حاضری پر 11 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منسوخ
انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عدم حاضری پر پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کی ضمانتیں منسوخ کر دیں، عدالت نے تمام 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ملزموں میں فردوس شمیم نقوی، خرم …
Read More »سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ موسم …
Read More »