اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا، انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ دیے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعے کو معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ جوڈیشل تحویل میں تصور ہوں گے، اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 28 نومبر، 2024 کو مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar