سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے

Share

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سپریم کورٹ میں دفاتر کھلے رہیں گے، اہم نوعیت کے مقدمات کمیٹی کی منظوری سے دستیاب بینچز کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کیے جائیں گے۔

Check Also

گلشن اقبال کراچی میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار

Share کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک …