لاہورسے 11دہشتگرد گرفتار، اہم سرکاری عمارت کو نشانہ تھی

Share

لاہور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے ہیں، دہشت گرد لاہور میں اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے، گرفتار دہشت گردوں میں سیف، نفیس، اسرار، حاجی شاہ، زبیر، اسلم، ابوبکر، فدا حسین، فہد سلیم و دیگر شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق رواں ماہ کے دوران لاہور سے 34 دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar