Crime

تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے دفعہ 144 کیخلاف درخواست واپس لے لی

ء پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کیخلاف درخواست واپس لے لی جسکے بعد لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے لاہور شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے سول جج کو نوکری سے برطرف کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے سول جج فاروق احمد کو نوکری سے برطرف کر دیا۔سول جج کیخلاف پنجاب سول سرونٹ رولز 1999 کے تحت ڈسپلنری کارروائی کی گئی، انکوائری افسر نے تمام شواہد اکٹھا کر کے نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کی۔انکوائری افسر کی سفارش پر لاہور ہائیکورٹ نے سول جج …

Read More »

پی ٹی آئی ورکر کی مبینہ ہلاکت، دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی ریلی کے دوران ورکر کی مبینہ ہلاکت کے معاملہ پر پنجاب پولیس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔انکوائری کمیٹی میں دو پولیس افسران واقعہ کی تحقیقات کریں گے، کمیٹی میں ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی اور …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہنگامہ آرائی میں ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور میں ہنگامہ آرائی میں مبینہ طور پر ہلاکت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیاترجمان حکومت پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کی مکمل غیر جانبدرانہ اور حقائق وشواہد پر مبنی …

Read More »

لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران پولیس کی شیلنگ سے پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق

لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی میں پولیس اور کارکنوں کی مڈبھیر میں پاکستان تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔پی ٹی آئی کارکن علی بلال محمدی پارک، جہانگیر ٹاؤن لاہور کا رہائشی تھا اور آج پی ٹی آئی کی ریلی میں شریک تھا، پولیس پر پتھراؤ اور پولیس …

Read More »

نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی ، سپریم کورٹ نے 7سال قبل لئے گئے ازخود نوٹس کو نمٹا دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی رضا کارانہ اسکیم واپسی پر سپریم کورٹ نےاز خود نوٹس کیس نمٹا دیا۔سپریم کورٹ میں نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ …

Read More »

عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کیس: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی طبیعت نازساز ہونے کی وجہ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 3 …

Read More »

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب نے دبئی میں اہم شواہد جمع کرلئے

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی 4 رکنی ٹیم نے دبئی میں عمرفاروق ظہور سے ملاقات کی جس میں نیب کی سربراہی ڈائریکٹررضوان احمد نے کی۔ نیب ٹیم سعودی ولی عہد کے تحفے کی گھڑی کی فروخت پر معلومات جمع کررہی ہے، سعودی عرب …

Read More »

وفاقی پولیس کے اعلیٰ افسران کا عمران خان کی گرفتاری یقینی بنانے کی منصوبہ بندی پر غور

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو ہر صورت گرفتار کرنے کے لئے منصوبہ بندی پر غور، الیکشن کمیشن سے وارنٹ گرفتاری موصول ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان …

Read More »

شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے محمد خیل میں آپریشن کیا۔آپریشن …

Read More »
Skip to toolbar