
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو ہر صورت گرفتار کرنے کے لئے منصوبہ بندی پر غور، الیکشن کمیشن سے وارنٹ گرفتاری موصول ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری آئی جی اسلام آباد کی لیگل برانچ کو موصول ہوئے ہیں، گرفتاری کیلئے اعلیٰ پولیس افسران مشاورت کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے