Crime

عدالت کا سینیٹر اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔غزہ کی صورتحال پر بلائے گئےسینیٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

بھارت میں تانترکوں کے کہنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی، آخر میں بلی چڑھادیا گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور میں دو تانترکوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر ایک شخص کو زیادہ پیسہ کمانے میں مدد کرنے کے بہانے قتل کر دیا تھا۔ 22 سالہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش 4 نومبر کو ایک کھیت سے ملی تھی …

Read More »

ڈاکٹر نے مار مار کر گینگسٹر کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے بیگوسرائے میں ایک گینگسٹر جو کہ علاج کے لیے ایک نجی اسپتال گیا جہاں اس کو مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کے ساتھ دیگر عملے نے مار مار کر جان لے لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد گینگسٹر کے گروہ کے اہلکاروں نے اسپتال اور …

Read More »

سائفر کیس : مزید 3 سرکاری گواہان آج پیش کیے جائینگے

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی، شاہ خاور، …

Read More »

لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق

لودھراں میں تیزرفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔جمعرات کے روز لودھراں قومی شاہراہ پر ایک خوفناک حادثہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے سامنے پیش آیا، جہاں بہاولپور کی …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پولیس نے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔پانچویں مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کولاہور …

Read More »

سرگودھا : زمین کے تنازع پر 4 افراد، اوکاڑہ میں 1قتل

سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان …

Read More »

چئیرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نیب نے طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کو 13 نومبر کو طلب کر لیا، دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب راولپنڈی …

Read More »

پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے ،پولیس سروس گریڈ 21 کے طارق عباس قریشی کی خدمات پنجاب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی گئی ہیں۔طارق عباس قریشی کو 2 سال کے لیے پی سی بی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا …

Read More »

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک ہو گئے، سی ٹی ڈی ترجمان کے جاری کردہ بیان …

Read More »
Skip to toolbar