Uncategorized

حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، مشاورت کا دوسرا دور بھی ہو گا، ایسے حالات میں اجتماعی دانش کے ساتھ …

Read More »

الیکشن کیلئے پورے بجٹ کی ضرورت نہیں،کٹ ہماری تنخواہوں پربھی لگایا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

خیبرپختونخوا (کے پی) اور پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ آج دوبارہ سماعت کر رہا ہے، …

Read More »

پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروا دی۔سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔بینچ کی سربراہ چیف جسٹس پاکستان کریں گے، بینچ میں چیف جسٹس …

Read More »

ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کے درمیان رمضان المبارک میں ہی ملاقات متوقع

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان رمضان میں ہی ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے پر عملدرآمد کرنا ہےسعودی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ …

Read More »

اسرائیلی وزیر دفاع کو برطرف کر دیا گیا

عدالتی اصلاحات کے تنازع پر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے وزیرِ دفاع کو برطرف کر دیا۔اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نےعدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیرِ دفاع یواف گیلنٹ کو برطرف کیا ہے۔مسٹر یواف گیلنٹ نے عدالتی نظام کو تبدیل کرنے کے متنازع منصوبے کو …

Read More »

صدر صاحب آپکا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو جوابی خط

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو پاکستان تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دیتے ہوئے 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے جوابی خط میں لکھا کہ کہنے پر مجبور ہوں آپ کا خط تحریک انصاف …

Read More »

روس کا بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے، امریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں، روسی اقدام سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔روسی صدر پیوٹن نے …

Read More »

اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے،معیشت ٹھیک کرنے کا پلان میرے پاس ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر تباہی کی جس سطح پر پہنچ گیا ہے وہاں سے آسانی سے واپسی ممکن نہیں، ملک کے قرضے بڑھتے جارہے ہیں، اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے، آج سب کوکہنا چاہتا …

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے پنجاب اسمبلی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن جمع کروا دی گئی، الیکشن کمیشن کے فیصلے …

Read More »

ہم پر جو ظلم و تشدد ہو رہا ہے جیسے یہ مقبوضہ کشمیر یا فلسطین ہے، ععمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہو رہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانے کے لئے ہمارے 1600 …

Read More »
Skip to toolbar