پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا

Share

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروا دی۔سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔بینچ کی سربراہ چیف جسٹس پاکستان کریں گے، بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar