Uncategorized

پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے ملٹری کورٹس سے متعلق منفی مہم چلائی جا رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی اوراس کے چیئرمین کی طرف سے ملٹری کورٹس سے متعلق منفی مہم چلائی جا رہی ہے۔راولپنڈی میں رہنما استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت 9 مئی …

Read More »

نواز شریف کی دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔نماز کی ادائیگی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر لوگوں …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما ، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما نذر محمد گوندل کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے، اداروں کے …

Read More »

حجاج کرام کو بہتر سہولیات فراہمی کے لئے منی میں وزیر مذہبی امور اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی منیٰ میں ملاقات ہوئی۔سینیٹر طلحہ محمود اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنےاس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ …

Read More »

قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردئیے

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردئیے ۔قائم مقام صدر نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے جس کے ساتھ ہی یہ بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔الیکشن ایکٹ کی ترمیم کے تحت نااہلی پانچ سال سے زیادہ نہیں ہوگیالیکشن …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی : قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، …

Read More »

آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

سابق صدر اور پپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ سابق صدر دبئی میں چند روز قیام کرینگے اور دبئی میں ان کی نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز …

Read More »

صدر مملکت ، وزیر داخلہ اپنی فیملیوں کے ہمراہ حج کے لیے روانہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اہلِ خانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔وزیرِ داخلہ حج کی سعادت حاصل کر کے 7 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے52رکنی وفد کے ہمراہ سعودی …

Read More »

بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر پاکستان کی سخت تشویش

وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجیز فراہم کیے جانے کے منصوبوں پر گہری تشویش ہے اور ایسے اقدامات فوجی عدم توازن اور خطے میں اسٹریٹجک عدم استحکام کو بڑھا رہے ہیں۔ یہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے حصول کے …

Read More »

شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں طویل ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورہ فرانس نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔لوٹن ائیر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر معظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، …

Read More »
Skip to toolbar