سابق صدر مملکت عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی درخواست کردی۔لاہور میں کنونشن سے خطاب کے دوران عارف علوی نے کہا کہ میری درخواست ہے مینڈیٹ کی قدر کریں، دوسری درخواست ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان …
Read More »Uncategorized
سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
سینیٹ انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کل ہوگی۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کےخلاف درخواست پشاور ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے، صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کا امکان ہے۔اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن …
Read More »ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں صدر ایردوآن کو بدترین شکست
ترکی میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کسی زمانے میں طیب ایردوآن کا گڑھ سمجھے جانے والے سب سے بڑے شہر استنبول میں بھی اپوزیشن جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔سیکولر اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی …
Read More »کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کیخلاف درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ میں کسان کارڈ پر قائد ن لیگ نوازشریف کی تصویر لگانے کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔جسٹس شاہد کریم نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ …
Read More »ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ
ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے۔ترک صدر اردوان نے استنبول میں واپسی کے لیے …
Read More »سینیٹ کی خالی 48 میں سے 30 نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سینیٹ کی خالی ہوئی48 میں سے 30 نشستوں پر دو اپریل کو انتخاب ہوگا۔سینیٹ انتخاب میں 59 امیدواران مد مقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ بیلٹ پیپرز …
Read More »مفرور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے، اپیلیٹ ٹریبونل
اپیلیٹ ٹریبونل پشاور نے سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کےکاغذات منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مفرور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے۔سینیٹ انتخابات کے لیے خیبرپختونخوا کے ریٹرننگ آفیسر نے مراد سعید کے کاغذات مسترد …
Read More »کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا گیا
کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، حکومت پنجاب اور نواز شریف کو فریق بنایا گیا۔درخواست …
Read More »پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفے کا مطالبہ
پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفے کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان پی ٹی آئی روف حسن نے قانونی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا چھ ججز کا خط انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔روف حسن کا کہنا تھا کہ خط …
Read More »این اے 207 پر پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔آصفہ بھٹو زرداری صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آصفہ بھٹو کے مقابلے میں 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔آر او …
Read More »