پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفے کا مطالبہ

Share

پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفے کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان پی ٹی آئی روف حسن نے قانونی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا چھ ججز کا خط انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔روف حسن کا کہنا تھا کہ خط میں سپریم جوڈیشل کونسل کو مخاطب کیا گیا، دو دن سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا ہوا ہے لیکن چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوئی ایکشن نہیں لیا، اب ہم پورے پاکستان سے ایک تحریک کا آغاز کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar