Uncategorized

کاغذات نامزدگی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے اثاثوں میں کروڑوں کا اضافہ

کاغذات نامزدگی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 سالوں میں 27 کروڑ 72 لاکھ سے زائد کا …

Read More »

میانوالی سے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

میانوالی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 پر سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔این اے89 میانوالی پر عمران خان کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا آر او کے …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق …

Read More »

قومی اسمبلی کی 10 نشستوں پر ن لیگ امیدواروں کے نام سامنے آگئے

لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ کی جانب سے نام سامنے آگئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 میں ایاز صادق اور روحیل اصغر آمنے سامنے ہیں، ایاز صادق پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں، لیکن روحیل اصغر الیکشن لڑنے پر بضد ہیں۔مریم …

Read More »

ایم کیوایم رہنما رضا ہارون، انیس ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔آصف علی زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو پی پی پی میں شمولیت …

Read More »

راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔راجا ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیں، دستاویزات کے مطابق راجا ریاض کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران ایک کروڑ 15 لاکھ روپے اضافہ ہوا …

Read More »

این اے 244 سے رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار

ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے جیسے انتخابی عمل آگے بڑھ رہا ہے عوام کی دلچسپی میں بھی …

Read More »

عمران خان کا جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کرادیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کا 2 لاکھ روپے جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کردیا گیا۔گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے فہرست جاری کی گئی تھی کہ ماضی میں جلسے جلوس کے دوران الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی لوگوں پر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے …

Read More »

عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے

خیبرپختونخوا میں بڑے بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے نا دہندہ نکلے جس کی فرہست جاری کردی گئی ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن نے مختلف آر اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ماضی میں جلسے جلوس کے دوران الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی سیاستدانوں پر جرمانہ عائد …

Read More »
Skip to toolbar