میانوالی سے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

Share

میانوالی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 پر سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔این اے89 میانوالی پر عمران خان کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا آر او کے سامنے پیش ہوئے۔بانی پی ٹی آئی کےکاغذات نامزدگی پر خرم روکھڑی اور خلیل الرحمان نے اعتراضات کیے۔درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سزا یافتہ اور نااہل ہیں۔آر او نےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ کل سنایا جائےگا

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …