بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کیلئے بلے کا انتخابی نشان مانگ لیا۔اس حوالے سے ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات …
Read More »Uncategorized
افغان طالبان امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے فضل الرحمان کی ملاقات
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے کی ملاقات ہے۔مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر وفد کے ہمراہ افغانستان کے دورے پر موجود ہیں جہاں ان کی افغان وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سمیت دیگر …
Read More »پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کا فیصلہ محفوظ
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ دلائل مکمل ہونے پر محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ سماعت قاضی جواد ایڈووکیٹ نے …
Read More »شاہ محمود نے تین حلقوں سے کاغذات کی نامنظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی کی نامنظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پی پی 218، این اے 151 اور 150 سے کاغذات مسترد کیے گئے۔شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات مسترد کیے جانے کے اقدام پر …
Read More »سمرتی ایرانی کی قیادت میں بھارتی وفد کا دورۂ مدینہ
بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر انتظام …
Read More »جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیئے، بانی رہنما اکبر ایس بابر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے …
Read More »سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا نے ن لیگ سے پارٹی ٹکٹ مانگ لیا
سابق صوبائی وزیرعطامانیکا نے مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے ملاقات میں شہبا ز اپنے یا بیٹے کیلئےن لیگ کا ٹکٹ مانگ لیا۔عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا نے پی پی 193 پاک پتن سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2018ء میں حیات مانیکا …
Read More »سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست جاری، تحریک انصاف کا نام شامل نہیں
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو بھجوادی ہے۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں 145 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران کو بھجوائی ہے، اس میں تحریک انصاف کا …
Read More »مراد علی شاہ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق مراد علی شاہ کے رواں سال اثاثے 10کروڑ سے زائد کم ہوئے اور ان کے اثاثوں کی مالیت 24 کروڑ 75 لاکھ 88 ہزار 470 روپے ہے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے …
Read More »شرجیل انعام میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق شرجیل میمن کے پاس کراچی میں 10 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ ہے، شرجیل میمن کی کراچی میں 44 لاکھ اور 97 لاکھ کی دو جائیدادیں ہیں۔دستاویز …
Read More »