ایک اور سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن سے ’بلے‘ کا انتخابی نشان مانگ لیا

Share

بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کیلئے بلے کا انتخابی نشان مانگ لیا۔اس حوالے سے ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات میں ہمارے امیدوار حصہ لینا چاہتے ہیں، ہماری جماعت کو عام انتخابات کے لیے انتخابی نشان بلا الاٹ کیا جائے۔ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان کا ترجیحی فہرست میں دوسرا انتخابی نشان لیپ ٹاپ ہے

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …