متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ ہم حکومت سازی کے مشکل مرحلے میں ساتھ ہیں، ہم نے اپنی حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔دوسری جانب ایم کیو …
Read More »Uncategorized
اسحاق ڈار، سلطان الانہ اور محمد جہانزیب وزارت خزانہ کی دوڑ میں شامل
وفاقی حکومت کی تشکیل کے بعد وفاقی وزارتوں میں سب سے اہم قلمدان وزیرخزانہ کا تعین کرنا ہوگا۔اگر نوازلیگ اپنے اتحاد یوں کے ساتھ مرکز میں حکومت بنالیتی ہے تو اسحاق ڈار ہی اس پورٹ فولیو کےلیے اس کے اعلیٰ ترین امیدوار ہوں گے لیکن اس مرتبہ انہیں وزارت خزانہ …
Read More »وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی، نوازشریف صدر مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ لیں
سینٹ دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے نوازشریف کو مشورہ دیا ہے کہ وزارت عظمی کاعہدہ پیپلز پارٹی کو دیں اور خود صدر مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈرکاعہدہ لیں۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نوازشریف کو …
Read More »بلوچستان حکومت بنانے کیلئے ن لیگ، پی پی کا تمام نکات پر اتفاق
پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے درمیان بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے تمام امورپر اتفاق رائے ہو گیا ہے اور فریقین نے افہام و تفہیم سے ایک دوسرے کی تجاویز سفارشات اور فیصلوں کو تسلیم کیا ہے وزیراعلیٰ پیپلز پارٹی سے ہو گا، باپ پارٹی بھی حکومت کا حصہ ہوگی.پی …
Read More »سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی سے اتحاد کے معاملات طے پاگئے
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد کے معاملات طے پانے کی تصدیق کردی۔حامد رضا نے کہا کہ پنجاب اور سندھ میں اتحاد کےلیے پی ٹی آئی سے معاملات طے پاچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی اب …
Read More »پیپلزپارٹی کا بلوچستان میں اتحادیوں کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی کا اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی قیام گاہ پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صادق عمرانی نے کہا کہ عوام نے ہمیں اکثریت دی …
Read More »ن لیگ وفاقی حکومت سے دستبردار، سعد رفیق نے تصدیق کردی
مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی حکومت سے دستبرداری کی خبروں کی تصدیق الیکشن ہارنے والے سینیئر پارٹی رہنما خواجہ سعد رفیق کی ایک پوسٹ سے بھی ہوتی ہے۔سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو اپنے سر پر کانٹوں بھراتاج سجانے کی کوئی خواہش نہیں ہے۔خواجہ …
Read More »انتخابات میں مبینہ دھاندلی : پی ٹی آئی آج پنجاب میں احتجاج کرے گی
پاکستان تحریک انصاف الیکشن نتائج میں تاخیر اور مبینہ دھاندلی کے خلاف آج پنجاب کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کرے گی ، اس حوالے سے باقاعدہ طور پر مختلف مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے 17 فروری ہفتے کے روز پنجاب کے مختلف علاقوں …
Read More »آزاد ایم این اے اور 6 رکن پنجاب اسمبلی ن لیگ میں شامل
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے آزاد حیثیت میں نومنتخب ہونے والے ایک ایم این اے اور 6 رکن پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔مریم نواز سے این اے 92 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی اور پنجاب اسمبلی کے 6 ارکان نے …
Read More »پی ٹی آئی کا مرکز، پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف …
Read More »