چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گےپی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر …
Read More »Uncategorized
وزیرِ اعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف 9 نومبر کو 2 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے تھے۔شہباز شریف جمعہ 11 نومبر کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن …
Read More »امریکی سازش بیانیہ ختم، امریکہ سےدوستی چاہتاہوں، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکی سازش کے بیانیے کو پیچھے چھوڑ کر امریکا کے ساتھ پھر سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر تیار ہوگئے، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کا معاملہ ختم ہو چکا، پاکستان کو دنیا بھر خاص …
Read More »سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث18سال تک ایئرپورٹ پرمقیم شخص چل بسا
دو دہائیوں تک اپنی مرضی سے ائیرپورٹ پر رہنے والے ایرانی مہران کریمی نصیری پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ پر انتقال کر گئے مہران کریمی چارلس ڈیگال ائیرپورٹ کے ٹرمینل 1 میں 1988 سے 2006 تک مقیم رہے تھے۔شروع میں تو سفری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے وہ ائیرپورٹ …
Read More »عمران خان پر حملہ،نئی ایف آئی آر کا اندراج، تحریک انصاف کل سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی
پی ٹی آئی نے اپنے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کی نئی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں دیگر افراد کو نامزد کرنے کی درخواست دی جائے گی، تحریک انصاف پیر کو سپریم کورٹ میں …
Read More »میانمارفوج فی فور جمہوری حکومت بحال کرے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے میانمار فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں نہ ختم ہونے …
Read More »امریکی مڈٹرم انتخابات: پاکستان سمیت مختلف مسلم ممالک کےکئی امیدوار کامیاب
امریکا کے مڈٹرم انتخابات میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی الیکشن میں اس بار 150 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں 23 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 51 مسلم امیدوار بھی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ کے تخت پر راج کرنے کے حوالے سے فیصلہ کن معرکہ ہوگاسیمی فائنل میں اپنی حریف ٹیموں کو …
Read More »جلدالیکشن ہوجائیں تو بہترہے،جمہوری اداروں کے استحکام کےلئے بات چیت کرنی چاہیے،صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پیغام رسانی کرتا رہتا ہوں، چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی پر مشاورت ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں۔گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا …
Read More »کراچی میں ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کے موقع پر ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کردیا
ایکسپو سینٹرسے ملحقہ سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ، شارع فیصل نرسری سے ہیوی اور کمرشل ٹریفک کو شاہ سلیمان روڈ آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ سے ہیوی اور کمرشل ٹریفک ڈرگ روڈ سے نیپا چورنگی جاسکے …
Read More »