امریکی سازش بیانیہ ختم، امریکہ سےدوستی چاہتاہوں، عمران خان

Share

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکی سازش کے بیانیے کو پیچھے چھوڑ کر امریکا کے ساتھ پھر سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر تیار ہوگئے، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کا معاملہ ختم ہو چکا، پاکستان کو دنیا بھر خاص طور پر امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات غلام اور مالک کے رہے ہیں لیکن اس میں زیادہ قصور پاکستانی حکومتوں کا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar