روسی جلاوطن اپوزیشن رہنما الیا پانو ماریف نے حیران کن پیشگوئی کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو رواں سال اکتوبر تک ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کردیں گےالیا پانو ماریف روسی پارلیمنٹ کے واحد رہنما تھے جنہوں نے 2014 میں روس کی جانب سے یوکرینی علاقے کریما …
Read More »Uncategorized
وفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت اتحادی پارٹیوں کا اہم اجلاس، اعتماد کے ووٹ پر حکمت عملی طے
مسلم لیگ (ن) اور اس کے اتحادیوں کا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی صدارت میں ہوا۔ اس اہم اجلاس میں مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی اور آزاد ارکان نے شرکت کی، اجلاس میں پنجاب میں تبدیل ہوتی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اس موقع پر ایوان میں …
Read More »عمران خان ،پرویز الہٰی ملاقات،پرویز الٰہی کے فیملی ممبران کو نوفلائی لسٹ میں شامل کرنےکے اقدام کی مذمت
زمان پارک لاہور میں عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہو چکی ہے، امپورٹڈ حکومت نے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور ایم این …
Read More »خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں سےمقابلہ نہیں کرسکتی،بیٹھ کر بات کرنےسےدہشتگردی رکےگی ، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پاس امریکی اسلحہ ہے خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردوں سے مقابلہ نہیں کرسکتی، جب تک بیٹھ کر بات نہیں کریں گے دہشت گردی نہیں رکے گی۔اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں …
Read More »پرویزالٰہی کااعتماد کا ووٹ نہ لینےپراسمبلی میں اپوزیشن کاشورشرابا، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا
پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا ہوا اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لیے جانے پر اپوزیشن کے شور شرابہ کے دوران وقفہ سوالات کا آغاز ہوا جس میں وفاقی …
Read More »برازیل:سابق صدر کےحامیوں کاپارلیمنٹ، سپریم کورٹ پردھاوا،توڑ پھوڑ،فسادات پھوٹ پڑے
برازیل کے سابق صدر جائیر بولسونارو کے ہزاروں حامیوں نے سرکاری عمارتوں پر حملہ کرکے ان میں توڑپھوڑ کی۔ اس موقع پر سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران شدید شیلنگ کی گئی۔سیکیورٹی فورسز کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد تینوں عمارتوں سے مظاہرین کا …
Read More »پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین سے جمیعت علما اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے وفد کے ہمراہ اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی …
Read More »پرویزالہٰی اعتمادکاووٹ لیں ورنہ قانونی چارہ جوئی ہوگی ،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کی صورت میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال …
Read More »عمران خان نے پنجاب اسمبلی سےاعتماد کے ووٹ کو عدالتی حکم سے مشروط کر دیا
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب صوبائی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کو عدالتی حکم سے مشروط قرار دیا اور ووٹ لینے کے بعد فوری اسمبلی تحلیل کردینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزرا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت …
Read More »مسٹر ہیری! جن لوگوں کو تم نےقتل کیا وہ شطرنج کےمہرے نہیں بلکہ انسان تھے،طالبان کا برطانوی شہزادے کو جواب
افغان طالبان کے سینیئر رہنما انس حقانی نے برطانوی شہزادہ ہیری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جن لوگوں کو قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں بلکہ انسان تھے۔ شہزادہ ہیری کی 10 جنوری کو شائع ہونے والی سوانح عمری کے کچھ اقتسابات عالمی …
Read More »