Uncategorized

وزیراعظم ، وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کےلیے پی ٹی آئی سرگرم ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فرخ حبیب نے وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خصوصی خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کے 4 اپریل کے اجلاس کے شرکاء، ایجنڈے، کارروائی اور فیصلوں کی …

Read More »

بیجنگ میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کے درمیان اہم ملاقات

چینی دارالحکومت بیجنگ میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی ہے ۔دونوں وزرائے خارجہ کی سفارتی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر گفتگو ہوئی ، ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے اقدامات پر …

Read More »

سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف وزیراعظم کا کل پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد لانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادی پارٹیوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جس طرح سماعت ہوئی وہ ہم سب کے سامنے ہے،قومی اسمبلی میں بھی حکمت کےساتھ اس پر بات ہوئی،ایک قرارداد پہلے پاس ہو چکی …

Read More »

عمران خان کا آج رات 75 شہروں میں جشنِ حقیقی آزادی کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت سینئر رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا۔ہم نیوز کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ اجلاس میں پی …

Read More »

پولیس پرحملے : تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کوکام سے روکنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں پولیس پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھیکنےکے الزام کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست میں جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنےکی استدعا مسترد کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی …

Read More »

اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا ،اس کو ماننا نہ ماننا کیا،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے متعلق مقدمہ عمران خان اور پی ڈی ایم کا تھالیکن صرف پی ٹی آئی کو سنا گیا، جو مقبول لوگ ہوتے ہیں انہیں تین چار ججز کی ضرورت نہیں …

Read More »

بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کیلئے 2ہزار مہمانوں کو دعوت نامے بھجوانے کا فیصلہ

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی 6 مئی کو تاج پوشی کیلئے دعوت نامے چھپ گئے، تاج پوشی کی تقریب میں 2 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔شاہی محل کی جانب سے برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کے دعوت نامے کا آرٹ ورک جاری کر دیا گیا ہے، اینڈریو جیمیسن …

Read More »

پنجاب میں انتخابات: پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس آج طلب

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر غور کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عدالتی فیصلے کے بعد کی صورتحال پر …

Read More »

اگر ہم پارلیمان میں آمریت نہیں مانتے تو جوڈیشری میں بھی نہیں مانیں گے، بلاول بھٹو

دنیا بھر میں پاکستانی آج شہید ذوالفقار علی بھٹو کو یاد کرر ہے ہیں،آج کسان بھی اپنے قائد عوام کو یاد کر رہے ہیں ۔لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی …

Read More »

پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا گیا، ججز کے فیصلے پر ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا گیا، سارے جتن ایک شخص کو لانے کے لیے کیے جا رہے ہیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے یہ بات پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا ہم 70 …

Read More »
Skip to toolbar