Uncategorized

وزیراعظم آزادکشمیر نےعدلیہ کو دھمکانے پر ہائیکورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی

عدلیہ کے خلاف دھمکی آمیز بیانات پر وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس نے آزادکشمیر ہائیکورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔وزیراعظم آزاد کشمیر کو تقریر میں دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے پر آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے طلب کیا تھا۔ وزیراعظم آزادکشمیر تنویرالیاس آج آزادکشمیر ہائی کورٹ میں …

Read More »

امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی، ٹڈلیوکانگریس کے با اثرترین ڈیموکریٹک کاکس کے …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری کا شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ

۔آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ کورٹ نے نوٹس بھیجا، میرے خلاف سو موٹو نوٹس ہوئے میں نے دیکھے ہیں، ہمارے خلاف پہلے بھی انٹریز ہوتی رہی …

Read More »

‏میرا میدان قانون ہے ، سیاست نہیں،جسٹس قاضی فائز کا پارلیمنٹ سے خطاب

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئین کو 50 سال ہو گئے ہیں اس کو ہمیں دل سے لگانا چاہیے اس میں بہت بہت اچھی چیزیں موجود ہیں۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ 2014 …

Read More »

صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

سینیٹ کا اجلاس میں سینیٹر طاہر بزنجو کی جانب سے پیش کی گئی وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان ایوان نے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی، پی ٹی آئی کے سینیٹرز پہلے ہی واک آؤٹ کر گئے تھے، اپوزیشن کی کرسی پرسینیٹر مشتاق احمد …

Read More »

شادیوں کی سنچری بنانے والے شخص نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے حکام کے مطابق گیووانی وگلیاٹو (Giovanni Vigliotto) نامی امریکی شہری نے 1949 سے 1981کے درمیان بغیر کسی طلاق کے تقریباً 105 سے زیادہ خواتین کے ساتھ شادی کی اور ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ شادیاں کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔گیووانی نے …

Read More »

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ بل کی مخالفت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہو گا، مشترکہ اجلاس میں صدر کی جانب سے حکومت کو واپس بھیجے گئے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل کو دوبارہ منظور کروایا جائے گاحکومت کی جانب سے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل کو منظور کروانے کے بعد دوبارہ صدر …

Read More »

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا، درخواست میں عمران خان اور چیف الیکشن کمشنر سمیت …

Read More »

نواز شریف نے بھی چیف جسٹس سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس عمر عطا بندیال فی الفور مستعفی ہو جائے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں …

Read More »

پنجاب خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس4تین سے مسترد ہوا :جسٹس اطہر کا تفصیلی نوٹ

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کردیا گیا۔جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ 25 صفحات پر مشتمل ہے۔تفصیلی نوٹ میں جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ سیاست دان مناسب فورمز کے بجائے …

Read More »
Skip to toolbar