بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ بنگلادیش میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کا حزب اختلاف جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تھا۔36 سالہ آل راؤنڈر نے مغربی قصبے میں واقع ماگورا …
Read More »Uncategorized
بلا بحالی درخواست: پی ٹی آئی وکلاء سپریم کورٹ پہنچ گئے
پی ٹی آئی وکلاء بلے کے نشان کی بحالی کے لیے دائر درخواست کے حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار سے آج ہی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔پی ٹی آئی وکلاء میں …
Read More »بنگلہ دیش: عوامی لیگ نے الیکشن جیت کر ریکارڈ قائم کردیا، شیخ حسینہ کی 8ویں فتح
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے مسلسل چوتھی اور مجموعی طور پر پانچویں بار الیکشن جیت کر ریکارڈ قائم کردیا۔اپوزیشن کی طرف سے مکمل بائیکاٹ کے باعث بنگلہ دیش کا یہ الیکشن متنازع رہا ہے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر عوامی لیگ دو تہائی …
Read More »وکلاء کو ٹکٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
پی ٹی آئی کی جانب سے وکلاء کو ٹکٹ نہ دینے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں، اس حوالے سے انصاف لائرز فورم کے صوبائی صدر قاضی انور کی آڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔آڈیو میں قاضی انور کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے میری فہرست پر …
Read More »بنگلہ دیش میں عام انتخابات: پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج پیر کی صبح تک متوقع ہیں۔ ملک کی مرکزی اپوزیشن جماعت بی این پی نے الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔تاہم اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کی کال کے سبب انتخابات میں …
Read More »مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پرکابل پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔ افغان رہنماؤں نے ائرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔مولانا فضل الرحمان نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی، اس …
Read More »آج اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی پر سماعت ہوگی
لاہور ہائیکورٹ کے ایپلیٹ ٹریبیونلز میں آج اہم اپیلوں کی سماعت ہو گی، جن میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری ہونے کا سلسلہ جاری ہے.سابق سپیکر اسد قیصر، زرتاج گل، جمشید دستی، …
Read More »بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری
اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ملک بھر میں ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کے بائیکاٹ کے سبب وزیرِ اعظم حسینہ واجد کی …
Read More »افغان حکومت کی دعوت پر مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ آج کابل جائینگے
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان آج افغانستان کے دورے پر کابل روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق ملک میں انتخابی سرگرمیوں اور مصروفیات کے پیشگی شیڈول کے باعث مولانا فضل الرحمان دورے کو فی الحال موخر کرنا چاہتے تھے تاہم میزبان حکومت کی جانب سے بار بار …
Read More »الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں درخواستوں پر سماعت …
Read More »