سابق چئیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 122 سے جمع کرا دیے گئے۔کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکیل رائے علی اور عمر طالب نے آر او کو جمع کرائے۔واضح رہے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی …
Read More »Uncategorized
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔سینیٹر اعظم خان سواتی کی ایک ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پیج پر …
Read More »پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی …
Read More »عمران خان نے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کیے تھے جو اُن …
Read More »الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان بلا واپس لے لیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے محفوظ فیصلہ آج سنا دیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔عام انتخابات 2024 کے لیے ملک کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، شہبازشریف نے این اے 132 قصور …
Read More »نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ان کی قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، مریم سمیت دیگر رہنما پارٹی سیکرٹریٹ پہنچ گئے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس پارٹی …
Read More »میرا تجربہ زیادہ ہے، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لطیف کھوسہ نے موجودہ پارٹی چیئرمین کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر سے زیادہ میرا تجربہ ہے، میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں …
Read More »کاغذات نامزدگی کا آج آخری روز , وکلا میدان میں آگئے
عام انتخابات 2024ء میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔اسلام آباد کے تین حلقوں کے لیے اب تک 320 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں، راولپنڈی سے قومی و صوبائی حلقوں کے لیے ایک ہزارسے زائد امیدواروں نے کاغذات …
Read More »مظفرگڑھ کے چائے والے نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
مظفرگڑھ میں روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ایک چائے فروش نے بھی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔اشفاق بھٹی کا کہنا ہے کہ وہ پی پی 268 سے انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا …
Read More »