نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب

Share

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ان کی قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، مریم سمیت دیگر رہنما پارٹی سیکرٹریٹ پہنچ گئے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ نوازشریف جاتی امرا سے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے ہیں، مریم نواز بھی ان کے تھیں۔ جب کہ رانا ثنااللہ اور دیگر رہنما بھی ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف قانونی ٹیم کے ساتھ کاغذات نامزدگی مکمل کروائیں گے۔

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …