بھارتی حکومت نے افغان طالبان کو اپنے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دے دی ۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی سفارت خانے نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں طالبان کے ایلچی بدرالدین حقانی کو مدعو کیا ہے جو ابوظہبی میں افغانستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔بھارت کے اس …
Read More »Uncategorized
مسلم ممالک غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کی بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں: ایرانی سپریم لیڈر
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسلامی ممالک سے کہا ہےکہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کے بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی ممالک …
Read More »میرا زریعہ معاش غیبی مدد ہے، مولانا فضل الرحمن کا انکشاف
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے زریعہ معاش اور اثاثوں کے حوالے سے انوکھا زریعہ معاش بتا کر سب کو حیران کر دیا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران میزبان نے مولانا فضل الرحمان کو کہا کہ ’آپ کے ماشاءاللہ بہت سے …
Read More »تحریک عدم اعتماد :قاسم سوری آئینی بحران کا سبب بنے، کیوں نہ آئین شکنی پر کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی۔سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا کیس مقرر نہ ہونے اور اسٹے برقرار رہنے پر رجسٹرار کو نوٹس کرتے ہوئے تین ہفتے میں رپورٹ طلب کر …
Read More »انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت، تاریخ اور ضابطہ اخلاق جاری
الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن جاری کر دی ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائے گی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب رات 12 بجے انتخابی مہم ختم ہو جائے گی، الیکشنز ایکٹ …
Read More »سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر عمران خان سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا۔سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف لیتے ہوئے کہا کہ ’سب سے پہلے میں …
Read More »مسلم لیگ ن عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی کی 212 نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق میاں نوازشریف این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔مریم نواز شریف این …
Read More »پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے انتخابی دفاتر پر حملے، کئی کارکن زخمی
پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریکِ انصاف کے انتخابی دفاتر پر کراچی کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے، حملوں میں کئی کارکن زخمی ہو گئے۔کراچی میں حیدری تھانے کی حدود این اے 250 اور پی ایس 129 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دفتر پر حملہ کیا گیا، حملے میں 4 …
Read More »عمران خان کی سیکیورٹی پر کروڑوں خرچ کرنے والے برطانوی تاجر سے پی ٹی آئی ٹکٹ چھین لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر ان کیلئے برطانوی شہریت چھوڑنے اور ان کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والے تاجر سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ چھین لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 12 جنوری 2024 کو عمران خان کے سیکیورٹی …
Read More »پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے
پنجاب پولیس نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور نفری کے کھانے پینے، پیٹرول اور خریداری کے لیے ایک ارب 19 کروڑ روپے پنجاب حکومت سے مانگ لیے۔پولیس ذرائع کے مطابق جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں …
Read More »