مسلم لیگ ن عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

Share

پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی کی 212 نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق میاں نوازشریف این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔مریم نواز شریف این اے 119، حمزہ شہباز این اے 118، صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف این اے 123 اور 132 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کی 51 نشستوں پر کوئی ن لیگی امیدوار الیکشن نہیں لڑ رہا۔این اے 4، 19، 20، 21، 22، 44، 45، 48، 54، 64، 88، 92، 117، 128، 143، 149 ،165، 185 اور این اے 190 سے 204 تک کے حلقوں میں کوئی ن لیگی امیدوار الیکشن نہیں لڑ رہا۔این اے 206 سے210 تک بھی کسی حلقے پر کوئی ن لیگی امیدوار انتخاب نہیں لڑ رہا۔اس کے علاوہ این اے 212، 214، 215، 217، 218، 221، 223، 224، 228، 239، 245، 264، 266 پر بھی کوئی ن لیگی امیدوار الیکشن نہیں لڑ رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar