Uncategorized

معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن تباہی کے دہانے سے ہٹ گئے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن اب ہم تباہی کے دہانے پر نہیں ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری طویل پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ لگتا ہے معیشت پر عمران خان کی سمجھ بوجھ بہت محدود ہے، عمران خان معاشی چیلنجز …

Read More »

عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پہلے تمام حربے استعمال کیے، جب دیکھا کہ وہ بند گلی میں آگئے ہیں …

Read More »

جہانگیرترین کی قیادت میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر مشتمل نئی پارٹی کا اعلان جلد متوقع

صوبائی دارالحکومت لاہور میں علیم خان کی رہائش گاہ پر جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔علیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، ظہرانے میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی موجودہ …

Read More »

سب ادارے آئین کے تابع ہیں، فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا: مشیر وزیراعظم

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ سب ادارے آئین کے تابع ہیں اور کوئی فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر کا کہنا تھا ہمیں آئین کو فوقیت دینی ہے، دنیا میں جہاں بھی جمہوریت ہے وہاں …

Read More »

پنجاب کی حکومت کو ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کو فریق بنایا …

Read More »

رجب طیب اردوان ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہی۔پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک 98.06 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔اب تک کے نتائج کے مطابق صدر …

Read More »

ترکیہ صدارتی انتخاب میں 68 فیصد نتائج مکمل، صدر اردوان کو برتری حاصل

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان کو اب تک کے نتائج کے مطابق برتری حاصل ہے۔آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہی۔پولنگ کے بعد ووٹوں کی …

Read More »

ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے جس میں دو طرح کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی اور اس پر آج رات ہی عمل ہونا تھا۔ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ملک کی …

Read More »

عمران خان نے عمرایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔عمر ایوب، اسد عمر کی جگہ جنرل سیکرٹری ہوں گے اور عمران خان کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ رؤف حسن کو پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔رؤف …

Read More »

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنائی گئی 7 …

Read More »
Skip to toolbar