عمران خان نے عمرایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا

Share

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔عمر ایوب، اسد عمر کی جگہ جنرل سیکرٹری ہوں گے اور عمران خان کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ رؤف حسن کو پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔رؤف حسن کی تقرری چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar