قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے جس کا 9 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق گیس میٹرز کے ماہانہ کرایہ میں 40 روپے سے 570 روپے اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع ہو گا، وفاقی وزیر …
Read More »Uncategorized
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 چیلنج
سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ 2023 کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں۔درخواست میں مزید موقف …
Read More »ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں، لیگی رہنما پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید نے کہا کہ ثاقب نثار کے جرائم دھرتی ماں کو فروخت …
Read More »نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
لاہور میں ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالت نہیں لے جانا چاہیے، عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہیے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کل ٹیکنالوجی اور ہیکنگ کا زمانہ ہے، آج …
Read More »عمران خان آج اپنی انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کریں گے
پاکستان تحریک انصاف کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انتخابی مہم کا آغاز آج ہوگا، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر کارکنوں سے بھی خطاب کریں گے، اس حوالے سے لبرٹی چوک …
Read More »میری حکومت ختم ہونے کا ذمہ دار پرویز خٹک ہے، تنویر الیاس
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد پہلی دفعہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تحریک انصاف کو کمزور کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک سے ہونے …
Read More »پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں
سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی اور ان کو لاہور میں ہی سپردخاک کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور ان کے اہل …
Read More »حکومت تمام اسمبلیاں تحلیل کر کےجون جولائی میں انتخابات پر بات کرے، عمران خان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گارنٹی دی گئی کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کر دیں گے، جعلی مقدمے بنا کر جیلوں میں ڈالنا لندن پلان کا حصہ ہے، نواز شریف مجرم، اربوں کی چوری کی، بچے بھی بھاگے ہوئے …
Read More »تشویش اور صدمے کی بات ہےکہ سپریم کورٹ آج مکمل طور پر تقسیم ہے، مولانا فضل الرحمان
ڈی آئی خان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ وہ عمران خان سے مذاکرات کی دلیل سے اتفاق نہیں کرتے، وہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ ڈیرہ اسماعیل خان میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں اپنی پریس کانفرنس …
Read More »ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری
پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کا احتجاج جاری ہے پی پی 162 لاہور سے ظہیرعباس کھوکھر کو ٹکٹ نہ ملنے پر حمایتی کارکنوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پارٹی ٹکٹ ظہیرعباس کھوکھر کو دیا …
Read More »