Uncategorized

شاید عمران پارٹی چیئرمین کا الیکشن نہ لڑسکیں، رہنما پی ٹی آئی علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کا الیکشن نہ لڑ سکیں۔بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا نواز شریف کی پارٹی سربراہی کیس کا فیصلہ …

Read More »

عوام میں عمران خان کے بیانیے اور نجی زندگی میں دُہرا معیار ہے، حاجرہ خان

اداکارہ اور ماڈل حاجرہ خان نے کہا ہے کہ عوام میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانیے اور نجی زندگی میں دُہرا معیار ہے، میری ان سے دوستی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے۔ اسلام آباد میں اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی …

Read More »

بلاول بھٹو کے پیچھے زرداری کی بھی دبئی روانگی متوقع

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی دبئی روانگی متوقع ہے آصف علی زرداری کی آج اسلام آباد سے دبئی روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری دبئی …

Read More »

بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا

بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سبکدوش ہونے والے سفیر نے جمعہ کو ایک بیان میں سفارت خانہ بند ہونے کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ دو سال قبل طالبان کی جانب سے بے …

Read More »

ہاجرہ پانیزئی کی عمران خان پر لکھی گئی تہلکہ خیز کتاب

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حاجرہ پانیزئی کی کتاب نے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی تہلکہ مچا دیا، ہاجرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نجی طورپرجاننا ایک خوفناک تجربہ تھا اوراُنہیں جاننے کی وجہ سے اُس وقت میرا کیرئیر مشکلات کا شکارہوا۔ عمران کے حامیوں نے …

Read More »

جاوید میانداد کا کرکٹ بورڈ میں پرچیاں چلنے کا انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد نے کہا ہے کہ جب تک پرچی کرکٹ رہے گی تب تک قومی ٹیم کے حالات ایسے ہی رہیں گے، باصلاحیت کھلاڑی بیٹھے رہیں گے اور پرچی والے آگے نظر آئیں گے۔کرکٹ لیجنٖڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد …

Read More »

طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا ماسکو میں اجلاس

افغانستان کی عبوری حکومت طالبان مخالف رہنماؤں نے روسی دارالحکومت ماسکو میں اجلاس کیا۔افغان میڈیا کے مطابق ماسکو میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبان کے ممتاز مخالفین اور روسی حکام کے ایک اہم اجتماع کا اشارہ دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اجلاس کے شرکاء میں …

Read More »

پی ٹی آئی کے مستقبل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلے کے نشان کے لیے اہل ہے کہ نہیں؟ الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا۔کاز لسٹ کے مطابق آج 12 بجے فیصلہ سنایا جائے گا، انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے پی …

Read More »

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

کراچی میں ہونے والی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عام انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی طے کرنے کے لیے مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کراچی اور اندرون …

Read More »
Skip to toolbar