طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا ماسکو میں اجلاس

Share

افغانستان کی عبوری حکومت طالبان مخالف رہنماؤں نے روسی دارالحکومت ماسکو میں اجلاس کیا۔افغان میڈیا کے مطابق ماسکو میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبان کے ممتاز مخالفین اور روسی حکام کے ایک اہم اجتماع کا اشارہ دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اجلاس کے شرکاء میں افغان قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود بھی شامل تھے۔اجلاس میں افغان حکومت کے مختلف سابق رہنماؤں اور اہم روسی سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کیماضی اور مستقبل کے درمیان افغانستان‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس کا مقصد روسی جسٹس پارٹی کی جانب سے ملک کی اکیڈمی آف سائنسز کے اشتراک سے ایک کوشش ہے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …