سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات، پولنگ جاری November 25, 2023 Share سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔اس حوالے سے ووٹنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔مجموعی طور پر 6 ہزار 440 وکلاء اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے