سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کا انقلاب اس کی 4 سالہ حکمرانی میں …
Read More »Uncategorized
ایشین ڈیولپمنٹ بینک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے
بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے خوشخبری سنائی ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی منتقلی کے بعد پاکستان کے غیر …
Read More »بلدیاتی انتخابات کوئی بھی حکومت نہیں کرانا چاہتی، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن آف پاکستان کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا ہی نہیں چاہتی،پنجاب حکومت ہمیں درکار دستاویزات فراہم کرے، پرانے قانون پر بلدیاتی انتخابات کراسکتے ہوئے تو آج ہی پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردینگے۔ الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات …
Read More »امریکی ڈالر کو پھر پر لگ گئے، ڈالر کی قدر میں اضافہ
امریکی ڈالر 2 روز نیچے آنے کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے 90 پیسے کا ہو گیا …
Read More »وزارتِ داخلہ نے صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دیدی
کینیا میں صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے وزارتِ داخلہ نے ٹیم تشکیل دیدی۔ وزارت داخلہ کی تشکیل دی گئی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے افسران شامل ہیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی …
Read More »عمران خان نے لانگ مارچ جمعہ 28اکتوبرکو لاہور سےشروع کرنے کا اعلان کر دیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے اسلام آباد کے لیے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے سلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انھوں نےکہا کہ یہ لانگ مارچ لاہور کے لبرٹی چوک سے شروع ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ’(ہم) جمعے کو لانگ مارچ شروع …
Read More »الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےخلاف سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی آگے بڑھانے کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں ای سی پی نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں اپنا جواب …
Read More »ارشد شریف کو ملک چھوڑنے کا مشورہ میں نے دیا تھا، عمران خان کا انکشاف
پی ٹی آئی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے سینئر صحافی اور اینکر پرس ارشد شریف کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا۔پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے سینئر صحافی کو باہر ملک جانے کا …
Read More »ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے کی مکمل تحقیقات کرائیں ،ملٹری ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو کا حکومت کو خط
پاک فوج کے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر حکومتِ پاکستان کو خط لکھ دیا۔جی ایچ کیو کی جانب سے حکومتِ پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ …
Read More »وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ مستعفی ہو گئے
وفاقی وزیر قانون اورمسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیرِ قانون کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ پاکستان عارف علوی کے نام اپنے استعفے میں اُنھوں نے اس فیصلے کی وجہ ’ذاتی وجوہات‘ کو قرار دیا۔ واضح رہے کہ کہ دو …
Read More »