وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ مستعفی ہو گئے

Share

وفاقی وزیر قانون اورمسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیرِ قانون کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

صدرِ پاکستان عارف علوی کے نام اپنے استعفے میں اُنھوں نے اس فیصلے کی وجہ ’ذاتی وجوہات‘ کو قرار دیا۔ واضح رہے کہ کہ دو روز قبل لاہور میں دو روز قبل عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیر قانون اعظم تارڑ کی موجودگی میں پی ٹی ایم کے لوگوں نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نعرے لگائے مگر دونوں حکومتی عہدیدار خاموش و تماشائی بنے رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar