Uncategorized

عمران خان کی صحافی صدف نعیم کے گھر آمد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تعزیت کے لیے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے۔ چیئرمین عمران خان آج لانگ مارچ شروع کرنے سے قبل گزشتہ روز حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے۔عمران خان نے صدف نعیم کے اہلخانہ سے …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، چوہدری پرویز الٰہی کااعتراف

پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں۔سی بی ڈی بلیوارڈ کلمہ چوک کی ری ماڈلنگ منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں پرویز الٰہی کا کہنا تھا شہباز شریف …

Read More »

مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیرکےبیٹےکو ہندی سکھانے والی ڈکشنری

سخت گیر مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر اورنگزیبنے اپنے بیٹے کے لیے ایک ہندی فارسی کی ڈکشنری مرتب کروائی، اورنگزیب عالمگیر کے بھائی دارا شکوہ ایک اعتدال پسند شہزادے تھے جنھوں نے ویدوں اور اپنشدوں کا فارسی میں ترجمہ کروایا۔ اقتدار کی جنگ میں اورنگزیب نے سنہ 1659 میں اُن کا …

Read More »

شہباز شریف میں نے ان سے بات کی،جو آپکو اشاروں پرچلاتے ہیں: عمران خان کا لانگ مارچ سے خطاب

پی ٹی آئی کا. لانگ مارچ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تیسرے روز کے آغاز کے لیے عمران خان مریدکے پہنچ چکے ہیں۔ عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کیا ہے اب اس کے بعد اس مارچ کا رخ گوجرانوالہ کی طرف ہے چیئرمین تحریک انصاف …

Read More »

خیبر پختون خواہ : ین اے 45 کرم ایجنسی میں ضمنی انتخاب جاری

خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں صبح 9 بجے سے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔اس حلقے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ڈی ایم …

Read More »

لانگ مارچ میں عمران خان کے خلاف ’گھڑی چور‘ کے نعرے لگ گئے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین عمران خان کے خلاف بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔عمران خان کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ، ویڈیو میں ایک شخص کو عمران خان کا کنٹینر سامنے سے گزرتا دیکھ کر گھڑی چور …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، وفاقی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے خلاف وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پٹیشن علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی جائےگی، مبینہ آڈیو لیک کے مطابق لانگ مارچ میں اسلحہ بردار لائے جا رہے ہیں جس …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میری طرف سے آرمی چیف کو توسیع دینے کی آفر تک وہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ رجیم چینج کو نہیں روکیں گے، یہ روک …

Read More »

تم اگر حملہ کرو گے تو ہمارے جواب کے لیے بھی تیار رہو،علی امین گنڈا پور

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی جاری کردہ آڈیو لیک پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ یہ اسلام آباد آئیں تو سہی ہم ماریں گےانہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ …

Read More »
Skip to toolbar