لاہور میں انتخابی ریلی کے حوالے سے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب

Share

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پہلی انتخابی ریلی کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کے دوران انتخابی ریلی کے روٹ اور حکمت عملی طے کی جائے گی۔ عمران خان کے خطاب اور استقبالیہ پوائنٹس پر مشاورت کی جائے گی، ریلی 2 بجے زمان پارک سے شروع ہو گی۔، عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *