عمران خان کا عدلیہ بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

Share

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان کی تمام بارز کے صدوراور وکلا سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا ہے، عدلیہ بچاؤ تحریک شروع کرنے کے لیے پارٹی کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل مختلف وفود بھی تشکیل دئیے جائیں گے، تحریک انصاف کے وفود پاکستان بھر کی بار سے ملاقاتیں کریں گے۔عدلیہ بچاؤ تحریک کے لیے مختلف بارز میں مرحلہ وار احتجاج کیا جائے گا، پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان عدلیہ بچاؤ تحریک میں مختلف بارز سے خطاب بھی کریں گے، عدلیہ بچاؤ تحریک میں سول سوسائٹی کو بھی شامل کیا جائے گا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *