عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کیس: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی طبیعت نازساز ہونے کی وجہ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 3 رکنی لارجر بینچ عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کر رہا ہے ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق بینچ کی سربراہی کر رہے ہیں جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر بھی بینچ کا حصہ ہیں

Check Also

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا

Share جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *