پشاور: ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

Share

پشاور پولیس کے مطابق حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا۔پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں 2 افرادجاں بحق ہوئے اور فیکٹری کی چھت کو نقصان پہنچا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق انڈسٹری اسٹیٹ میں پرانی ماچس کی بند فیکٹری میں صفائی کے دوران دھماکہ ہوا اور چھت گرگئی۔اسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ دو لاشیں حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس منتقل کی گئی ہیں

Check Also

راولپنڈی کی163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف

Share راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *