چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان بارڈر سے گرفتار

Share

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں لے لیا ہے ۔ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ محمدخان بھٹی بلوچستان میں سرحد عبورکر کے فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے اور وہ اس وقت کوئٹہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔سہیل ظفر کا کہنا ہے کہ محمدخان بھٹی کو پنجاب واپس لانے کے لیے اینٹی کرپشن کی ٹیم تشکیل دی جارہی ہے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *