وزیر اعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم ملاقات

Share

وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کے لئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا، قومی سلامتی کے امور پر بھی اظہار خیال کیا گیا اس کے علاوہ دونوں سربراہوں نے خطے کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔واضح رہے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد دونوں سربراہوں کی ملاقات بہت اہمیت کی حامل ہے،

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *